عظمیٰ بخاری کے وی لاگ کے درمیان مریم نواز کا بڑا سرپرائز

عظمیٰ بخاری کے وی لاگ کے درمیان مریم نواز کا بڑا سرپرائز
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کے وی لاگ کے درمیان چیف آرگنائزر مریم نواز نے سرپرائز انٹری دی۔

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-02-20/1195954_1321831_Uzma_updates.jpg

عظمیٰ بخاری وی لاگ میں مریم نواز کے راولپنڈی میں ہونے والے تنظیمی کنونشن کے بارے میں بتا رہی تھیں۔

Ansa Awais

Content Writer