ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف اداکارہ کی لاش کار سےبرآمد

Actress dead body,found from the car
کیپشن: Dead body file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) معروف  کی لاش  گاڑی سے برآمد، اداکارہ تین روز سے لاپتہ تھیں تاہم دو روز قبل ان کی لاش گاڑی سے ملی۔

 پولیس تحقیقات کے مطابق اداکارہ کی لاش جمعے کی صبح ہالی ووڈ میں رنین کینین پارک کے داخلی دروازے کے قریب کھڑی ایک   کار سے ملی،اداکارہ کو قتل کیا گیا یا اس کے پیچھے کوئی اور وجہ ہے پولیس نے چھان بین شروع کر دی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق  43 سالہ ہالی ووڈ اداکارہ تین روز سے لاپتہ تھیں تاہم دو روز قبل ان کی لاش گاڑی سے ملی تاہم موت کی وجہ کا تعین ہونا ابھی باقی ہے،پولیس تمام پہلوؤں سے تحقیقات میں مصروف ہے۔

  واضح  رہے کہ اداکارہ  لنڈسے پرلمین کے دوستوں اور خاندان کے افراد نے چند روز قبل  ان  کی گمشدگی کی اطلاع پولیس کو دی تھی اور 13 فروری کو جب وہ گھر واپس نہیں لوٹیں تو اسے تلاش کرنے میں عوام سے مدد کی درخواست کی تھی۔