ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رجب المرجب کا چاند؛ کب نظر آئے گا سپارکو نے بتادیا

رجب المرجب کا چاند؛ کب نظر آئے گا سپارکو نے بتادیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: رجب المرجب 1447 ہجری کے نئے چاند کا کل نظر آنے کا امکان ہے ۔

سپارکو کے مطابق رجب المرجب کا چاند آج شام 6 بج کر 43 منٹ پر پیدا ہونے کا امکان ہے۔سپارکو کے مطابق 21 دسمبر کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 35 گھنٹے 26 منٹ ہو گی۔

21 دسمبر کی شام چاند عام انسانی آنکھ سے نظر آنے کے امکانات روشن ہیں۔رجب المرجب کا پہلا دن 22 دسمبر کو ہونے کا حتمی امکان ہے۔

نئے اسلامی مہینے کے آغاز کا حتمی اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی