مبشر حسین: کراچی کے علاقہ ایسٹ پولیس کی بڑی کامیابی،80لاکھ روپے سے زائد مالیت کے ریکور شدہ217 موبائل فونز اصل مالکان کے حوالےکردیئے۔
کراچی کے علاقہ میں ایسٹ پولیس کی بڑی کامیابی، 80لاکھ روپے سے زائد مالیت کے ریکور شدہ موبائل فونز اصل مالکان کے حوالے کردیے، ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ ایسٹ پولیس شہریوں کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔
جرائم کے خاتمے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کااستعمال کر رہے ہیں،عوام سے واردات کی فوری رپورٹ متعلقہ تھانے میں درج کرانے کی اپیل ہے۔