ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہ محمود قریشی کے کوارڈینیٹر سید مظفر کو پولیس نے گرفتار کر لیا

شاہ محمود قریشی کے کوارڈینیٹر سید مظفر کو پولیس نے گرفتار کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے کوارڈینیٹر کو  گرفتار کرلیا گیا۔ 

ذرائع کے مطابق کاغذات نامزدگی کے حصول کے لیے آنے والے شاہ محمود قریشی کے کوارڈینیٹر سید مظفر کو پولیس نے گرفتار کر لیا، سید شاہد مظفر کو ملتان کچہری سے گرفتار کیا گیا۔

واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی کے کوارڈینیٹر نے مخدوم زین حسین قریشی اور مہر بانو قریشی کے کاغذات نامزدگی حاصل کرنا تھے۔