سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ

 سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سونے کی قیمتوں میں پھر سے اضافہ ہو گیا،فی تولہ سونا 900 روپے اضافے  کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار 500 کا ہوگیا ہے۔ 

 تفصیلات کے مطابق 10گرام سونے میں 771  روپے کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 87 ہزار 328 پر آگیا ہے ،عالمی مارکیٹ میں سونے میں 13 ڈالر اضافے سے 2060 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ فی تولہ چاندی 20 روپے کمی سے 2650 روپے کی ہوگئی۔