ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قدر میں اضافہ ، مزید مہنگا ہو گیا

dollar price today in Pakistan
کیپشن: Dollar
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ  آج 18 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 225.12 روپے ہے۔

انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 224.94 روپے کا تھا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ  234 روپے برقرار ہے۔