ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی نے بانی کی صحت سے متعلق اہم کمیٹی تشکیل دیدی

پی ٹی آئی نے بانی کی صحت سے متعلق اہم کمیٹی تشکیل دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طیب سیف: پی ٹی آئی نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق اہم کمیٹی تشکیل دے دی۔

ذرائع کے مطابق کمیٹی سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بانی پی ٹی آئی کی صحت پر مؤقف دے گی ۔

کمیٹی کےارکان بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق آفیشلی مؤقف دینے کے مجاز ہوں گے،پانچ رکنی کمیٹی میں بیرسٹر گوہر علی، سلمان اکرم راجہ، تیمور جھگڑا، شیخ وقاص اور انتظار پنجوتھہ شامل ہیں۔

کمیٹی بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق مؤقف اور پارٹی ارکان کو بریف کرنے کی مجاز ہوگی۔