سٹی 42 : وزیراعظم کےحکم پراعلی بیوروکریسی کی ایک دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دینے کا فیصلہ کرلیا گیا
گریڈ 19 سے22 تک کے افسروں کی ایک دن کی تنخواہ فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کرائی جائے گی،وفاقی وزارت خزانہ نے تمام وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ لکھ دیا
وزارت خزانہ نے کہا وزارت خزانہ نےسیلاب متاثرین کے لیےوزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم کر رکھاہے۔