سٹی 42: ڈرگ فری پنجاب ؛ لاہورسمیت صوبہ بھرمیں انسدادمنشیات آپریشنزجاری ہیں ۔
24گھنٹوں میں منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر 230 چھاپے، 147ملزم گرفتار کرلیے ، منشیات فروشوں سے223کلوگرام چرس،13کلوگرام آئس برآمد ہوئی ، 25کلوگرام افیون،2کلوگرام ہیروئن،1240لیٹرشراب بھی برآمد کی گئی ۔
آئی جی پنجاب کی منشیات ڈیلرزوسمگلرزکیخلاف سپیشل آپریشنزجاری رکھنےکی ہدایت کی، آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ سپلائی چین میں ملوث ملزمان کوگرفت میں لاکرسخت سزائیں دلوائیں ،تعلیمی اداروں کےگردونواح میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں تیزکریں،،ہاسٹلزکےاطراف بھی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیوں میں تیزی لائیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App