سٹی 42: ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قیمت گرگئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ہوئی ، انٹربینک میں ڈالر 281.96 روپے سے کم ہوکر 281.95 روپے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہوکر 284.30 روپے پر آگیا۔
اوپن مارکیٹ میں یورو 1.21 روپے سستا ہوکر 330.77 روپے کا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 68 پیسے کمی کےبعد 383.71 روپے پر آگیا ،اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 77.40 روپے پر برقرار ہے اور
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال بھی 75.70 روپے پر ہی برقرار ہے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App