ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باگڑیاں سے ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور پکڑے گئے

 باگڑیاں سے ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور پکڑے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گرین ٹاؤن پولیس نے واردات کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی۔
ترجمان پولیس  کے مطابق باگڑیاں چوک کے قریب سے 2 ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور گرفتار کرلیے ، ملزمان کے قبضہ سے موٹر سائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا۔ ملزمان سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے،
گرفتار ملزمان میں ذیشان مسیح اور علی رضا شامل ہیں جن کے خلاف مقدمات درج  کرلیے اور تفتیش جاری ہے ۔