ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جعلی سی سی ڈی اہلکار پکڑا گیا

 جعلی سی سی ڈی اہلکار پکڑا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جعلی سی سی ڈی اہلکار ڈولفن سکواڈ کے شکنجے میں آگیا 
ترجمان ڈولفن کے مطابق شالیمار ڈولفن نے جعلی سی سی ڈی اہلکار کو گرفتار کر لیا،ڈولفن نے دوران سنیپ چیکنگ ملزم کو مشکوک جانتے ہوئے چیک کیا،ملزم نے اپنا تعارف بطور سی سی ڈی پولیس آفیشل کروایا،مشکوک ملزم کا ریکارڈ چیک کرنے پر جعلی اہلکار نکلا،ملزم ساجد رضا کو کارروائی کیلئے تھانہ شالیمار کے حوالے کر دیا گیا