ویب ڈیسک :وائٹ ہاؤس نے باضابطہ سرکاری ٹک ٹاک اکاؤنٹ لانچ کر دیا۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق اس کامقصد ٹرمپ انتظامیہ کے پیغامات اورپالیسیاں امریکی نوجوانوں اور عوام تک پہنچانا ہے۔
امریکی میڈیاکے مطابق امریکہ میں ٹک ٹک پر تقریباً 150 ملین صارفین ہیں.
امریکی صدر نے بائٹ ڈانس کو ٹک ٹاک امریکا کو فروخت کرنے کا الٹی میٹم دے رکھا ہے۔