وقاص احمد : کاہنہ کے علاقے میں سولر پینل فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آگیا
ریسکیو ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر موجود ہیں ، ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں
ریسکو کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں پھنسےایک شخص کوبحفاظت باہرنکال لیاگیا،ریسکیو کیے گئے شخص کی حالت ٹھیک ہے