ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسیحی بہن بھائیوں کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک ہوں:وزیراعلیٰ مریم نواز 

مسیحی بہن بھائیوں کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک ہوں:وزیراعلیٰ مریم نواز 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد دی ہے۔

 وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مسیحی برادری کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مسیحی بہن بھائیوں کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک ہوں،ایسٹر کا تہوار خوشی اور امید کا استعارہ ہے ،ایسٹر سمیت ہر تہوار میں محبت و بھائی چارے کا پیغام پوشیدہ ہے۔