ڈینگی نے پھر سر اٹھا لیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

Dengue,two more cases,Meo hospital
کیپشن: Dentue patients,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عظمت مجید)ڈینگی کا خطرہ منڈلانے لگا،گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 2 کیسس سامنے آگئے جبکہ ڈینگی کا ایک مریض میو ہسپتال میں زیر علاج ہے۔
ڈینگی ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کے ممبر اینڈ ہیڈ اف اینستھیزیا ڈیپارٹمنٹ جناح ہسپتال پروفیسر اشرف ضیاء نے بتایا ہے کہ وائرس اپنی شکل بدلتا ہے یہی وجہ ہے کہ مون سون سے پہلے ڈینگی کے کیس سامنے آرہے ہیں،اگر ہم نے غیر معمولی احتیاط نہ کی تو حالات خراب ہوسکتے ہیں ۔

 ان کا کہنا تھا کہ شہری شام اور دن کے وقت باہر واک کرنے سے احتیاط کریں اگر کرنی بھی ہو تو پوری آستین کے کپڑے پہنیں۔