ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں سری لنکا کو شکست دیدی

پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں سری لنکا کو شکست دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں سری لنکا کو شکست دے دی .

گرین شرٹس نے دوسرا میچ 0-2 سیٹس سے اپنے نام کیا۔ پاکستان نے 18-20 اور 8-26 کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔ پاکستان کے آصف علی کو شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ 

اس سے قبل پاکستان پہلے میچ میں بھارت کو شکست دی تھی۔ 

ایونٹ میں پاکستان آج رات 8 بجے میزبان مالدیپ سے ٹکرائے گا۔