کراچی میں زوردار دھماکا،9افراد زخمی

Karachi Blast
کیپشن: Karachi Blast
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کراچی کے علاقے کورنگی سوکوارٹر میں گھر میں زیر زمین پانی کے ٹینک میں گیس بھرجانے کے باعث دھماکہ ہوا ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں  9 افراد زخمی ہیں جنہیں ابتدائی طبی امداد کے لیے  جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو کے ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد جھلس کر زخمی ہوئے، جنہیں  سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا گیا۔

زخمیوں میں خواتین سمیت بچیاں اور مرد بھی شامل ہیں.