شہباز شریف کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں بڑی پیشرفت، اہم ملزم گرفتار

FIA interrogates Shehbaz for laundering Rs 25bn through ‘fake’ accounts
کیپشن: Shahbaz Sharif
سورس: google
شہباز شریف کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں بڑی پیشرفت، اہم ملزم گرفتار
FIA interrogates Shehbaz for laundering Rs 25bn through ‘fake’ accounts
شہباز شریف کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں بڑی پیشرفت، اہم ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: شہبازشریف کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیش رفت،ایف آئی اے نےملزم  عاصم سوری کوگرفتار کر لیا۔

تفصیلات کےمطابق ایف آئی اے نے شہباز شریف کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں تفتیش کے دوران عاصم سوری نامی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے،ایف آئی اے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عاصم سوری نجی بینک کا وائس پریذیڈنٹ اور ہیڈ آف کمپلائنس ہے، وہ بینکرز اور گواہان پر بیان بدلنے کے لیے دباؤ ڈال رہا تھا۔

 ایف آئی اے کی جانب سے شہباز شریف کے خلاف جعلی بینک اکاونٹس سے متعلق کیس کی تحقیقات کی جارہی ہیں جبکہ ن لیگ کے صدر نے عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کر رکھی ہے،سابق ڈائریکٹرایف آئی اےاظہرمحمودبھی ملوث ہیں جو کہ اس وقت ایم سی بینک کے سنیئر وائس پریذیڈنٹ  ہیں، ایف آئی اے کی جانب سے کوشش کی جارہی ہے کہ اظہرمحمود کو بھی جلد سے جلد گرفتار کیا جاسکے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer