Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ہوئی۔وفاقی وزیر داخلہ نے ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔وزیر اعظم کو اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی بریفنگ دی گئی۔ شیئر کریں: قومی