لاہور،تیز رفتار ویگن کی ڈمپر کو ٹکر، ڈرائیور سمیت تین افراد جاں بحق، 13 زخمی

لاہور،تیز رفتار ویگن کی ڈمپر کو ٹکر، ڈرائیور سمیت تین افراد جاں بحق، 13 زخمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری) سگیاں روڈ پرٹریفک حادثہ،  واقعے میں تین افراد جاں بحق، 13 زخمی ہو گئے۔

 تفصیلات کے مطابق سگیاں روڈ تیز رفتار ویگن نے پیچھے سے ڈمپر کو ٹکرمار دی جس کے نتیجے میں ویگن ڈرائیور سمیت 03 افراد موقعہ پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

 ٹریفک پولیس کے مطابق 13 زخمی افراد کو فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا،سی ٹی او لاہور نے ایس پی ٹریفک کو فوری موقعہ پر پہنچنے کا حکم دیا۔