ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 276 ٹریفک حادثات؛2 افراد جاں بحق 337 زخمی 

 لاہور میں 276 ٹریفک حادثات؛2 افراد جاں بحق 337 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 276 ٹریفک حادثات رپورٹ  ہوئے ۔
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 337 زخمی ہوئے،114 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
223 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔
حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔