ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

248 ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق 310 زخمی 

248 ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق 310 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، گزشتہ24گھنٹےمیں مختلف علاقوں سے248ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے 
 ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 310 زخمی ہوئے،97شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 
213معمولی زخمیوں کو موقع پرطبی امداد فراہم کی گئی، حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،