ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک میں 20ہزار 7سو 11 آئی ٹی کمپنیاں رجسٹرڈ ؛ وفاقی وزیر آئی ٹی

ملک میں 20ہزار 7سو 11 آئی ٹی کمپنیاں رجسٹرڈ ؛ وفاقی وزیر آئی ٹی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے بتایاملک میں 20ہزار 7سو 11 آئی ٹی کمپنیاں پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں۔

وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے قومی اسمبلی میں بتایا کہ پنجاب میں 10ہزار 7سو 45،سندھ میں 6ہزار3سو52کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں،وفاقی علاقہ میں 3ہزار 2سو 64،خیبر پختونخواہ میں 2سو 43  کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں

بلوچستان میں 43،گلگت بلتستان میں 35اور آزاد کشمیر میں 29 کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں