ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں صفائی آپریشن،ایل ڈبلیو ایم سی افسران اور ورکرز فیلڈ میں متحرک

لاہور میں صفائی آپریشن،ایل ڈبلیو ایم سی افسران اور ورکرز فیلڈ میں متحرک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 بسیم سلطان: شہر میں صفائی آپریشن بلا تعطل جاری ہے۔ایل ڈبلیو ایم سی افسران اور ورکرز فیلڈ میں متحرک ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سی ای او بابر صاحب دین نے نشتر ٹاؤن، کچا جیل روڈ، مادر ملت روڈ ،سی ای او کا جناح ہسپتال، برکت مارکیٹ، گلبرگ، جیل روڈ کا دورہ کیا۔پیکو روڈ، مولانا شوکت علی روڈ، ٹاؤن شپ مارکیٹ صفائی انتظامات کا جائزہ کا لیا۔ورکرز کی حاضری اور مینوئل سویپنگ کو چیک کیا گیا۔

سڑک پر موجود یو ٹرنز، سروس لینز پر خصوصی توجہ کی ہدایت کی گئی۔کمرشل مارکیٹس میں صفائی ستھرائی صبح سویرے یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔

سی ای او  کا کہنا تھا کہ   ٹاؤن مینجرز 100 فیصد ڈور ٹو ڈور ویسٹ کولیکشن یقینی بنائیں۔