ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانگامنڈی :گھریلو ناچاقی پرخاتون نےتیزاب پی لیا

 مانگامنڈی :گھریلو ناچاقی پرخاتون نےتیزاب پی لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد: مانگامنڈی کےعلاقے میں شوہر سے ےجھگڑے کے بعد خاتون نےتیزاب پی لیا۔

 ترجمان پولیس کے مطابق  44سالہ نذیراں بی بی نےخاوندسےجھگڑاکرکےتیزاب پی لیا۔خاتون کوطبی امدادکیلئےجناح ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی حالت خطرےسےباہرہے۔