سونے کی قیمت میں کمی

Gold rates decreased
کیپشن: Gold rates
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں  معمولی  آئی ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 50 روپے کمی ہونے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 38 ہزار 350 ہوگئی ۔

 10 گرام سونے کی قدر میں 43 روپے کی گراوٹ ہونے کے بعد نئی قیمت 1 لاکھ 18 ہزار 613 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ منڈی میں 14 ڈالر اضافے سے سونا 1830 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔