تحریک انصاف کی ایم این اےکا موبائل فون گم گیا ، عالیہ حمزہ اور پولیس میں بحث و تکرار

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

تحریک انصاف کی ایم این اے عالیہ حمزہ کا موبائل فون گم گیا ، عالیہ حمزہ اور پولیس میں بحث و تکرار
میرے فون دیں، باجی وہاں دیکھ لیں گر گیا ہو گا۔۔۔ عالیہ حمزہ رونے والی ہو گئیں
کیا مذاق کر رہے ہیں؟ مجھے جانتے نہیں میڈیا کو بلا لوں گی، بلا لیں یہ سارا میڈیا ہی ہے
میں آپ کوکہیں نہیں جانے دوں گی، میں کہیں نہیں جارہا رات تک یہی کھڑا ہوں۔
میرانام عالیہ حمزہ مجھے ساری دنیاجانتی ہے ۔۔
 کیا مجھے ساری دنیا نہیں جانتی بتاؤ ذرا ۔۔۔