محبت میں ناکامی، عاشق کی محبوبہ پر فائرنگ

محبت میں ناکامی، عاشق کی محبوبہ پر فائرنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) لاہورمیں رشتہ کے تنازعہ پر نوجوان مشتعل ہو گیا۔ عابد نے لڑکی کو گولی مار کر اپنی بھی جان لینے کی کوشش کی۔

لاہور لوئر مال کے علاقے میں محبت میں ناکامی پر  عاشق نے پہلے لڑکی کو گولی ماری اور بعد میں خود کو گولی مار کر اپنی بھی جان لینے کی کوشش کی۔ دونوں کو شدید زخمی حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ عابد ابراہیم روڈ کی رہائشی آمنہ سے سے شادی کرنا چاہتا تھا ۔لڑکی کے گھر والوں کے انکار پرعابد مشتعل ہوا اور گھر میں گھس کر پہلے لڑکی کو پھر خود پر گولی ماری۔ 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔