ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی ؛ وزیر ٹرانسپورٹ کا افسران کو نئے کرائے نامے جاری کرانے کا حکم

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی ؛ وزیر ٹرانسپورٹ کا افسران کو نئے کرائے نامے جاری کرانے کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ٹرانسپورٹ کرایوں میں بڑی کمی کیلئے فوری اقدامات کا آغاز کردیا ۔ 
وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کیلئے متحرک ہوگئے ۔ 
کرایوں میں کمی کیلئے ٹیمیں تشکیل ،افسران کو نئے کرایوں کی لسٹ جاری کرانے کا حکم دے دیا ۔ 
بلال اکبر خان نے کہا ٹرانسپورٹ کرایوں میں فوری کمی کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے، زائد کرایہ وصول کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔