ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ 

عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کمی سے 3372 ڈالر فی اونس تک گرگیا ۔ 

ایک تولہ سونا 460 روپے کمی سے 3 لاکھ 58 ہزار 595 روپے کا ہوگیا، جبکہ دس گرام سونا 394 روپے کمی سے 3 لاکھ 7 ہزار 437 روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 58 روپے کمی سے 3820 روپے کی ہوگئی۔