ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لالی وڈ کی نئی فلم مداری عید الاضحی پر ریلیز ہوگی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: لالی وڈ کی نئی فلم مداری بھی عید الاضحی پر ریلیز ہونے کو تیار ہوگئی۔ 

فلم کا تمام پوسٹ پروڈکشن کام مکمل ہوگیا, فلم آئندہ ہفتے سنسر کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم کی کاسٹ میں عباد عالم، پارس مسرور اور حماد صدیقی نے نمایاں کردار ادا کئے ہیں۔ 

فلم کے مصنف و ہدایتکار سراج السالکین ہیں۔

Bilal Arshad

Content Writer