ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وادی کاغان میں کلاؤڈ برسٹ سے سیری ندی بپھر گئی

وادی کاغان میں کلاؤڈ برسٹ سے سیری ندی بپھر گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وادی کاغان میں کلاؤڈ برسٹ سے سیری ندی بپھر گئی، ضلعی انتطامیہ کی جانب سے تمام اداروں کو الرٹ جاری کردیا گیا ۔ 

ندی کی زد میں اکر تین تختہ پل سیلابی ریلے میں بہہ گئے ۔ ضلعی انتطامیہ نے تمام اداروں کو الرٹ جاری کردیا ۔ 

واضح رہے کہ آج رات کے موسم  کی صورتحال کےحوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کی توقع ہے، تا ہم کشمیر ،خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہاراورشمال مشرقی پنجاب میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی  اور گرج  چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا چند مقامات پر تیز/موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔