سعید احمد:لاہورایئرپورٹ پرایئربلیوکی پروازسےپرندہ ٹکراگیا،نجی ایئر لائن کی پرواز لاہور سے کراچی جارہی تھی۔
ذرائع کے مطابق پرواز ابھی رن وے پر ٹیک آف کیلئےتیارہی تھی کہ پرندہ ٹکرا گیا، جہاز کو واپس پارکنگ میں کھڑا کر دیا گیا۔
متعلقہ ایئرلائن کےپائلٹ کے ایئرپورٹ اتھارٹی کوبیان کے مطابق پروازکےٹیک آف سےپہلےپرندہ جہازکوٹکرایا۔
جہاز کا ایئر وردی نیس ٹیم نے معائنہ شروع کردیا۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق جہاز کو معمولی نقصان پہنچا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App