ویب ڈیسک:کے ٹو پر برفانی تودے کی زد میں آ کر ایک پاکستانی کوہ پیما جان کی بازی ہار گیا۔
ڈپٹی کمشنر شگر عارف حسین نے بتایا کہ تین غیر ملکی کوہ پیماؤں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر شگر کے مطابق تینوں غیر ملکی کوہ پیما معمولی زخمی ہیں۔