مزنگ چونگی کے رہائشیوں کا واپڈا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مزنگ چونگی کے رہائشیوں کا واپڈا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

توقیر اکرم:  بجلی غائب ہونے کی وجہ سے مزنگ چونگی کے رہائشی واپڈا کے خلاف سراپا احتجاج ہوگئے.

تفصیلات کے مطابق رات سے بجلی نہ ہونے کے باعث تنگ آکر مزنگ چونگی کےرہائشی شدید گرمی میں سڑک پر نکل آئے اور واپڈا کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ رات سے بجلی نہیں واپڈا والے بات سننے کو تیار نہیں، متعدد بارشکایات کیں،کوئی شنوائی نہیں ہوئی، بجلی نہ ہونے کے باعث کاروبار متاثر ہوگیا۔