موسمی خرابی کے باعث سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترنے والی 4پروازوں کی لاہور ایئرپورٹ پر لینڈنگ

موسمی خرابی کے باعث سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترنے والی 4پروازوں کی لاہور ایئرپورٹ پر لینڈنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

میاں محمد اشفاق: سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترنے والی چار پروازیں موسم کی خرابی کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر اتار دی گئی۔ 

دھند کے باعث سیالکوٹ سے دبئی،  بحرین، شارجہ،جانے والی چار پرواز منسوخ کر دی گئی ۔  منسوخ ہونے والی  پروازوں میں دبئی جانے والی EK 2115 ،بحریں جانے والی پروازGF  77, اور  GF 769، شارجہ جانے والی پرواز G9 553 شامل ہیں۔ جدہ جانے والی پرواز PK 745 لاہور سے آپریٹ ہوگی, جبکہ دبئی جانے والی پرواز EK 619 تاخیر کا شکار ہے۔