ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمیر خان استحکام پاکستان پارٹی یوتھ ونگ لاہور کے صدر مقرر

عمیر خان استحکام پاکستان پارٹی یوتھ ونگ لاہور کے صدر مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن علی:عمیر خان کواستحکام پاکستان پارٹی یوتھ ونگ لاہور کا صدربنادیاگیا، آئی پی پی نے یوتھ ونگ لاہورکے جنرل سیکرٹری کے عہدے پر بھی نامزدگی کردی۔

تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے یوتھ ونگ لاہور کے عہدیداروں کا اعلان کیا گیا ہے، انجینئر عمیر خان کو آئی پی پی یوتھ ونگ لاہور ڈویژن کا صدر مقرر کیاگیاہے جبکہ عبداللہ محمد عثمان کو یوتھ ونگ لاہور کا جنرل سیکرٹری بنا دیا گیا ہے۔

دوسری جانب جنرل سیکرٹری آئی پی پی لاہور ڈویژن میاں خالد محمودنے صدر کی منظوری سےدونوں عہدوں پرنامزدگی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔