جان ابراہم نے اپنی نئی فلم کیلئے کتنا معاوضہ لیا؟جان کر حیران رہ جائیں گے

Indian actor
کیپشن: Jan Ibraham
سورس: google
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب  ڈیسک)جان ابراہم کا شمار بالی وڈ کے معروف اداکاروں میں ہوتا ہے،انہوں نے بہت سی فلموں میں کامیابی کے جوہر دکھائے، اپنی آنے والی فلم ’’ایک ولن ریٹرنز‘‘ کے لئے بھاری معاوضہ لے لیا۔

 بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق  اداکار جان ابراہم ان دنوں بالی ووڈ کی فلم ’ایک ولن ریٹرنز‘ میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس فلم میں کام کرنے کے عوض  اتنا بھاری معاوضہ طلب کیا کہ آپ دنگ رہ جائیں گے۔

   اداکار نے 21 کروڑ معاوضہ لیا ہے جو پاکستانی روپے میں 42 کروڑ سے زائد  کی رقم بنتی ہے۔’’ایک ولن  فلم کو موہت سوری ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔فلم میں جان ابراہم، ارجن کپور، دیشا پٹانی اور تارا ستاریا مرکزی کردار میں  دکھا ئی  دیں گے۔