ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایس ایچ او کو تھپڑ پڑ گئے

ایس ایچ او کو تھپڑ پڑ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سیشن کورٹ میں وکلا نے ایس ایچ او کو تھپڑ رسید کر دیئے، ایس ایچ او برکی سیشن کورٹ میں کیس کے سلسلے میں آیا ہوا تھا، میاں عامر ندیم بٹ ایڈووکیٹ کے چیمبر میں ایس ایچ او کو لے جا کر تشدد کیا گیا۔

سیشن کورٹ میں وکلا نے ایس ایچ او کو تھپڑ رسید کر دیئے، ایس ایچ او میاں لیاقت نے اپنی سابقہ تعیناتی کے دوران قبضہ گروپ کی سفارش کرنے پر وکلا سے تلخ کلامی ہوئی تھی پنجاب بار کے عہدیدار سید فرہاد علی شاہ نے وکلا اور ایس ایچ او میں بیچ بچاو کروایا۔