ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیمپس پل پر خوفناک ٹریفک حادثہ

کیمپس پل پر خوفناک ٹریفک حادثہ
کیپشن: City42- Campus Pull Accident
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ندیم خالد) لاہور میں تیز رفتاری کے باعث حادثات پیش آنا معمول بن گئے ہیں آج کیمپس پل پر دو تیز رفتار گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے ماں اور بیٹا شدید زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کیمپس پل پر برکت مارکیٹ اور کینال روڈ سے آنے والی دو تیز رفتار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے کے نتیجے میں ایک گاڑی میں سوار ماں اور بیٹا شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو راہگیروں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال پہنچایا تاہم ریسکیو اور پولیس موقع پر نہ پہنچ سکی۔ گاڑیاں آپس میں ٹکرانےسے تباہ ہوگئیں۔

Sughra Afzal

Content Writer