ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میوہسپتال کے عملے کو ہراساں کرنے والا جعلی پولیس اہلکار گرفتار

میوہسپتال کے عملے کو ہراساں کرنے والا جعلی پولیس اہلکار گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گوالمنڈی چوکی میو ہسپتال پولیس کی کارروائی میں میو ہسپتال کے عملے کو ہراساں کرنے والا جعلی پولیس والا گرفتار ہوگیا ۔
ملزم پولیس یونیفارم کا اپر پہن کر ہسپتال کے گارڈ کو ہراساں کر رہا تھا۔ملزم نے محکمہ پولیس کے جونئیر کلرک کا جعلی کارڈ بنا رکھا تھا۔
انچارج چوکی میو ہسپتال سب انسپکٹر نصیر نے ملزم کو گرفتار کیا۔ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔