احمد منصور : 17 فروری 2024ء کو خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے سپاہی شاہزیب اسلم جس کی عمر 29 سال ساکن ضلع ہری کو ان کے آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔
شہید کی نماز جنازہ میں پاک فوج کے سینئر افسران، جوان، شہداء کے لواحقین اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت کی ، لواحقین کے ساتھ تعزیت کی اور پاک فوج کے ساتھ محبت اور خلوص کو سراہا ۔
آئی ایس پی آر نے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ یہ قربانیاں پرعزم ہے اور مادر وطن سے دہشت گردی کے ناسور کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے عزم کو مضبوط کرتی ہیں۔