ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ عشنا شاہ مرد بن گئیں، تصویر منظر عام پر آگئی

اداکارہ عشنا شاہ مرد بن گئیں، تصویر منظر عام پر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی )معروف اداکارہ عشنا شاہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل کررہی ہے جس میں انہوں نے ایک مرد کا روپ دھار رکھا ہے۔

گھنی مونچھوں اور مردانہ ہیئرکٹ کے ساتھ ساتھ سوٹڈ بوٹ عشنا کے جوتے ، ٹائی اور ہاتھوں میں پہنی گھڑی تک سب پرفیکٹ ہے۔ سوشل میڈیا پرقیاس آرائیاں جاری ہیں کہ یہ گیٹ اپ عشنا کے نئے آنے والے ڈرامہ سیریل کیلئے ہے یا پھر کسی فوٹو شوٹ کیلئے انہوں نے مردانہ روپ دھارا ہے تاہم یہ گیٹ اپ کسی ڈرامے کے بجائے ایک ٹی وی کمرشل کیلئے ہے۔ انسٹا گرام پر اداکارہ نے خود بھی اپنی 2 تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا مرد بنیں ۔

View this post on Instagram

Be a man. ???? ⁣ ⁣ ⁣ ⁣ ⁣ Camera + Styling by @ehteshamansari ⁣ Get-up by @malik.fayyaz

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah) on

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔