ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرپول کے ذریعے 2 اشتہاری دبئی سے گرفتار  

انٹرپول کے ذریعے 2 اشتہاری دبئی سے گرفتار  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:انٹرپول کے ذریعے 2 اشتہاری ملزمان کو دبئی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 

  سرگودھا پولیس کے مطابق ایک ملزم کو 7 اور دوسرے کو 1 سال بعد گرفتار کیا گیا۔

 ملزم آکاش نے پرانی دشمنی پر ایک شخص کو قتل کیا تھا۔

 2019 میں ملزم اکرام علی کی کار کی ٹکر سے 3 بچے جاں بحق ہوئے تھے۔