عرفان ملک:ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سرکل لاہور نےانسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث انسانی سمگلر گرفتار کر لیا۔
انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث ملزم اصغر علی کو چھاپہ مار کاروائی میں لاہور سے گرفتار کیا گیا۔
ملزم نے شہری کو آسٹریلیا ملازمت کا جھانسہ دے کر طور پر 35 لاکھ ہتھیائے اور شہری کو بیرون ملک بھجوانے میں ناکام رہا اور روپوش ہو گیا تھا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App