حسن علی : بھارت میں خاتون ڈاکٹر کے نقاب اتارنے کا واقعہ، جماعت اسلامی شعبہ خواتین نے لاہور کےپریس کلب کے باہر احتجاج کیا۔
احتجاج میں ڈاکٹر حمیرا طارق سمیت خواتین بڑی تعداد موجود تھیں، خواتین مظاہرین نے بھارتی وزیر اعلی سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔