عابد چودھری:باغبانپورہ میں گھر کے باہر خواتین کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملزم گھر کے باہر جھاڑو لگاتی ہوئی خاتون کیساتھ نا زیبا حرکات کر کے فرار ہو گیا۔
ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں نا زیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
پولیس نے ملزم حمزہ کو سی سی ٹی وی فوٹیج اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کر لیا۔
ایس پی کینٹ کے مطابق خواتین کو ہراساں کرنیوالے عناصر رعایت کے مستحق نہیں۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App