پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نےبس سٹاپس سےمتعلق نئی پابندی عائد کردی

Punjab Transport Company has banned advertising campaign
کیپشن: Punjab Transport Company
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راو دلشاد حسین)لاہور:پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے بس سٹاپس کو بغیر اجازت تشہری مہم کےلیے استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی ۔غیر قانونی طور پر بس سٹاپس پر تشہری پوسٹرز اور سٹیکرز چسپاں کرنے والوں کے خلاف قانون ہوگی.

تفصیلات کےمطابق پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے بس سٹاپس کو بغیر اجازت تشہری مہم کےلیے استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی،غیر قانونی طور پر بس سٹاپس پر تشہری پوسٹرز اور سٹیکرز چسپاں کرنے والوں کے خلاف قانون ہوگی،بس سٹاپس پر تشہیری پوسٹرز اور سٹیکیز چسپاں کرنے والی فرم کو تحریری وارننگ نوٹسز جاری کردئیے گئے۔

ذرائع ابلاغ کےمطابق ٹرانسپورٹ کمپنی کا کہناتھا کہ شہر کی شاہراہوں پر بنائے گئے بس سٹاپس پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کا اثاثہ ہیں،شہر کے ایک ہزار سے زائد بس سٹاپس پر بغیر اجازت تشہیری پوسٹرز چسپاں کرنے والوں کو قانونی کارروائی کا سامناکرناپڑے گا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer